اپنی پسند کی شاعری تلاش کریں

جمعرات، 6 اگست، 2015

HAFIZ JALANDHRI QOOMI TARANA / حفیظ جالندھری قومی ترانہ



پاک سرزمین شاد
کشور حسین شاد باد
تو نشان عزم عالیشان
! ارض پاکستان
مرکز یقین شاد باد
:پاک سرزمین کا نظام
قوت اخوت عوام
قوم ، ملک ، سلطنت
! پائندہ تابندہ باد
شاد باد منزل مراد
:پرچم ستارہ و ہلال
رہبر ترقی و کمال
ترجمان ماضی شان حال
! جان استقبال
سایۂ خدائے ذوالجلال

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں